
کشمور میں گڈو تھانے کی حدود محلہ فضل پٹھان میں کباڑ کی دکان میں دھماکا ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک نوجوان جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش جاری ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء
Comments are closed.