جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان میں منکی پاکس سے پہلی ہلاکت رپورٹ

پاکستان میں منکی پاکس سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔

پمز اسپتال اسلام آباد میں منکی پاکس کا زیرِ علاج 40 سالہ مریض اتوار کی صبح انتقال کر گیا۔

پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز سامنے آنے کے بعد…

حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والا مریض منکی پاکس اور ایچ آئی وی کے امراض میں مبتلا تھا۔

پمز اسپتال کے حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والا شخص گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے زیرِ علاج تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.