جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فلپائن کے جنوبی جزیرے میں سمندری طوفان سے سیلاب

فلپائن کے جنوبی جزیرے میں سمندری طوفان سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق طوفان کے باعث فلپائن کے جنوبی جزیرے میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ فلپائن میں11ہزار سے زائد افراد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کے باعث عارضی پناہ گاہوں میں منتقل ہو گئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.