جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چیئرمین سینیٹ سے قبائلی رہنما میر مہر اللّٰہ محمد حسنی کی ملاقات

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے آوران کے قبائلی رہنما میر مہر اللّٰہ محمد حسنی نے ملاقات کی۔

اس ملاقات کے دوران میر مہر اللّٰہ محمد حسنی نے بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

صادق سنجرانی نے  میر مہر اللّٰہ محمد حسنی کو بی اے پی میں شمولیت پر مبارک باد پیش کی۔

میر مہر اللّٰہ محمد حسنی نے بلوچستان عوامی پارٹی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.