جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ کا دوبارہ آغاز آج سے ہوگا

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ کا دوبارہ آغاز آج سے ہوگا۔

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آر اوز اور ڈی آر اوز کی ٹریننگ بحال کی تھی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ 17 اور 18 دسمبر کو کرائی جائے گی۔

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ بیان کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ کا انعقاد 19 دسمبر کو کیا جائے گا۔ ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ کا دوبارہ آغاز آج سے ہوگا

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.