جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے

کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے۔

کویتی میڈیا کے مطابق 86 سالہ امیر شیخ نواف الاحمد الصباح نومبر میں اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔

کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کو لاحق عارضے کی وضاحت نہیں کی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت کے سرکاری ٹی وی پر پروگرام روک کر قرآنی آیات نشر کی گئیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.