جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جسٹس سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالیں گے

چیف جسٹس پاکستان  قاضی فائز عیسٰی آئندہ ہفتے سے موسم سرما کی تعطیلات میں بیرون ملک جائیں گے، جسٹس سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالیں گے۔

جسٹس سردار طارق مسعود کل قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھائیں گے۔

جسٹس سردار طارق مسعود دو ہفتوں تک قائم مقام چیف جسٹس کی ذمہ داریاں سر انجام دیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.