جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان اہم شراکت دار ہے، امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اہم شراکت دار ہے۔

واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران جیو نیوز کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ حکومت پاکستان سے وسیع پیمانے پر رابطے میں رہتے ہیں۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر پاکستان کے ساتھ شراکت داری جاری رکھنے کے منتظر ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.