جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مستونگ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع مستونگ و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز مستونگ سے 32 کلومیٹر دور مغرب کی جانب تھا۔

رپورٹس کے مطابق شدت کم ہونے کی وجہ سے کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.