جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جرمنی کی وی لاگر نے پاکستانی لڑکے کو ’دل کا رشتہ‘ ایپ پر ہمسفر چن لیا

جرمنی کی وی لاگر ”لارا“ نے بھی ”دل کا رشتہ“ ایپ کے ذریعے اپنا ہم سفر چن لیا۔

لارا نے پاکستان آ کر ”دل کا رشتہ“ ایپ پر پروفائل بنایا اور پاکستان کے سافٹ ویئر انجینئر فہد کا انتخاب کرلیا۔

بچوں نے اپنے والدین کی شادی کروادی، شادی شدہ ہانیہ کے والد بیگم کی وفات کے بعد تنہا جبکہ عفان نامی نوجوان کی والدہ طلاق یافتہ تھیں۔

جرمن وی لاگر  لارا اور فہد دونوں مل کر پاکستان کے امیج کو بہتر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

دل کا رشتہ کی ٹیم اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ شادی کے خواہشمند سنجیدہ افراد کی 100فیصد تصدیق کے عمل کو شفاف بنایا جائے اور یہی وجہ ہے کہ ہمارے نمائندے مرحلہ وار ایپ پر درج صارف کی معلومات کو نہ صرف فو ن پر ویریفائی کرتے ہیں بلکہ ان کے گھر کا وزٹ کرتے ہوئے ان کے کوائف کی تصدیق بھی کرتے ہیں۔

پاکستان کی قابل اعتماد ایپ پر عالیہ کو اپنے پسندیدہ ہیرو سے مشابہ لڑکے کی پروفائل نظر آئی تو اُن کی خوشی کی انتہا نہ رہی۔

صارفین خصوصاً خواتین کی رازداری اور ان کی ذاتی تفصیلات کو ا نتہائی اہمیت دی جاتی ہے۔

صارفین اپنے ممکنہ میچ کی پروفائل صرف اسی صورت میں دیکھ سکتے ہیں جب دوسرا شخص انہیں خاص طور پر اجازت دے۔ یہاں تک کہ اسکرین شاٹس بھی ایپ کے ذریعہ خود بخود بلاک ہو جاتے ہیں۔

پاکستان میں تقریباً ہر گھر کو درپیش رشتے کی تلاش کے اہم ترین مسئلہ کو حل کر نے کا بیڑا ʼʼدل کا رشتہ‘‘ ایپ نے اُٹھایا ہے۔ ایپ متعارف کروائے جانے کے بعد صارفین کی بڑی تعداد اس میں اپنی دلچسپی کا اظہار کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.