جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سونا 1800 روپے فی تولہ سستا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 1800روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 13 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 1543 روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط کا 10 گرام سونا 1 لاکھ 83 ہزار 128روپے کا ہو گیا ہے۔

ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالرز کم ہو کر 1985 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.