جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں ہمارا کردار نہیں، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں امریکا کا کردار نہیں ہے۔

پریس بریفنگ میں میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستانی عوام کی منتخب قیادت سے بات چیت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تمام معاملات پر حکومت پاکستان کے ساتھ بات چیت جاری رکھیں گے۔

میتھیو ملز کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان مختلف مسائل کے سفارتی حل کی حمایت کرتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.