جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرز کا تبادلہ کردیا گیا

سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرز کا تبادلہ کردیا گیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دونوں صوبائی الیکشن کمشنرز کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمشنر بلوچستان شریف اللّٰہ الیکشن کمشنر سندھ تعینات کردیے گئے۔

اسی طرح الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کو صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان بنادیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.