جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دھند کے باعث موٹر ویز ایم 5 اور ایم 4 ٹریفک کے لیے بند

دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم 5، ملتان سے گھوٹکی تک اور موٹر وے ایم 4 ملتان سے خانیوال تک بند کردی گئی۔

سندھ اور پنجاب کے متعدد علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں، لاہور میں فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے شہر کی سڑکوں کی صفائی کی گئی۔

رات گئے لکشمی چوک، ڈیوس روڈ، گوالمنڈی کے اطراف سڑکوں کی دھلائی کی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.