
کراچی کے علاقے عائشہ منزل پر آگ سے متاثرہ عمارت کی دکانوں سے بچا ہوا سامان نکالنے کی اجازت دے دی گئی۔
پولیس حکام کے مطابق متاثرہ دکاندار سامان کی فہرست تیار کر رہے ہیں، ڈی سی آفس اور 1122 کے نمائندے اُن کے ساتھ ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق تاحال متاثرہ بلڈنگ کی کسی بھی دکان سے سامان چوری ہونے کی کوئی شکایت سامنے نہیں آئی ہے۔
حکام کے مطابق پولیس اہلکار سیکیورٹی پر تعینات ہیں جبکہ فائر بریگیڈ کو اسٹینڈ بائی رکھا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.