جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بیوروچیف ’جیو نیوز‘ پشاور شکیل فرمان علی کی والدہ انتقال کر گئیں

’جیو نیوز‘ پشاور کے بیورو چیف شکیل فرمان علی کی والدہ انتقال کر گئیں۔

مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج سہ پہر 4 بجے منڈا بیری زیارت یکہ توت میں ادا کی جائے گی۔

مرحومہ کا جنازہ کوچہ جان محمد خان نزد مسلم مینا بازار سے اٹھایا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.