
پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ماڈل ٹاؤن سیکریٹریٹ میں شروع ہو گیا ہے۔
پارٹی قائد محمد نواز شریف اور صدر شہباز شریف اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مریم نواز اور سینئر رہنما رانا ثناء اللّٰہ بھی اجلاس میں موجود ہیں۔
اس کے علاوہ پارٹی سیکریٹریٹ میں آج سرگودھا ڈویژن کے امیدواروں کے ساتھ میٹنگ ہو گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.