جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور، روڈ حادثے میں نوجوان جاں بحق، اہل خانہ کا احتجاج

لاہور میں فیروز پور روڈ پر 2 موٹرسائیکل سوار پول سے ٹکرا گئے، حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔

پولیس نے لاش اور زخمی نوجوان  کو اسپتال منتقل کردیا۔

اہل خانہ نے فیروز پور روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ون وے کی خلاف ورزی کرنے والی تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.