سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان Urdunews On نومبر 30, 2023 1 محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات 22 سے31 دسمبر تک ہوں گی۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.