جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خاتون کو ہراسان کرنے کا الزام، چیئرمین لاڑکانہ بورڈ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

صوبائی محتسب نے خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں چیئرمین لاڑکانہ بورڈ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔

صوبائی محتسب نے چیئرمین انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری بورڈ لاڑکانہ پر 3 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔

چیئرمین لاڑکانہ بورڈ پر بطور پرنسپل پبلک اسکول حیدر آباد لیڈی ٹیچر کو ہراساں کرنے کا الزام تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.