جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور بارش

کراچی کے بعض علاقوں میں بوندا باندی جبکہ کچھ میں ہلکی بارش ہوئی ہے۔ 

آئی آئی چندریگر روڈ، صدر، اولڈ سٹی ایریا اور اس کے اطراف کے علاقوں میں بوندا باندی ہوئی جبکہ گلشن اقبال کے علاقے میں ہلکی بارش ہوئی۔ 

علاوہ ازیں گلستان جوہر اور شارع فیصل پر بھی کچھ مقامات پر بارش ہوئی۔ 

ڈیفنس اور کلفٹن سمیت ملحقہ علاقوں میں بھی بوندا باندی ہوئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.