جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ ہائی کورٹ بار کے انتخابات، پولنگ جاری

سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔

اس حوالے سے ووٹنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔

مجموعی طور پر 6 ہزار 440 وکلاء اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.