جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب: گندم کی بوائی کا ہدف 1 کروڑ 60 لاکھ ایکڑ مقرر

پنجاب میں اس سال گندم کی بوائی کا ہدف 1 کروڑ 60 لاکھ ایکڑ مقرر کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے محکمۂ زراعت پنجاب کا کہنا ہے کہ گندم کی 2 کروڑ 56 لاکھ میٹرک ٹن پیداوار کا حصول ممکن ہو گا۔

محکمۂ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ کاشتکار گندم کی کاشت رواں ماہ ہر صورت مکمل کر لیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.