جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 333 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج منفی رجحان رہا، 100 انڈیکس 333 پوائنٹس کم ہوکر 57 ہزار 63 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں انڈیکس کی بلند ترین سطح  57 ہزار 750 رہی۔

حصص بازار میں 90 کروڑ شیئرز کے سودے 23 ارب روپے میں طے ہوئے، یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 16 ارب روپے بڑھ کر 8281 ارب روپے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.