جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

محکمہ ایکسائز کی کوہاٹ میں کارروائی، قیمتی پرندے برآمد

محکمہ ایکسائز نے کوہاٹ میں کارروائی کرتے ہوئے قیمتی پرندے برآمد کرلیے

محکمہ ایکسائز پشاور کا کہنا ہے کہ 19 چکور ڈی آئی خان سے پنجاب اسمگل کیے جا رہے تھے، پرندوں کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

محکمہ ایکسائز کا مزید کہنا ہے کہ پرندوں کو محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کردیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.