جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان

نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان ہے۔

نوید اکرم چیمہ ماضی میں بھی ٹیم کے منیجر رہے

ڈائریکٹر کرکٹ ٹیم محمد حفیظ نے کوچنگ اسٹاف کے لیے ملکی کرکٹرز سے رابطے شروع کر دیے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ آل راونڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ ہمیں غیر ملکی کوچ نہیں رکھنے چاہئے،پاکستانی ٹیم کی کپتانی بہت آسان ہے۔

سلیکشن کمیٹی کے ارکان کے لیے بھی مشاورت کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان محمد حفیظ کو مکی آرتھر کی جگہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.