گجرات: خاتون کے ہاں چار سال بعد بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش Urdunews On نومبر 15, 2023 1 پنجاب کے شہر گجرات میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چاروں نومولود صحت مند ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خاتون کے ہاں چار سال بعد اولاد پیدا ہوئی ہے۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.