جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چینی صدر شی جن پنگ امریکا پہنچ گئے

چین کے صدر شی جن پنگ امریکا کے شہر سان فرانسسکو پہنچ گئے۔

چینی میڈیا کے مطابق صدر شی جن پنگ امریکا اور چین کے اجلاس میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کریں گے۔

چینی صدر 30 ویں اپیک اکنامک سربراہی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سان فرانسسکو پہنچنے پر چینی صدر کو خوش آمدید کہنے کے لیے اوور سیز چینی باشندوں کا ایئر پورٹ پر رش دیکھنے میں آیا۔

رپورٹس کے مطابق چینی باشندوں نے ایئر پورٹ سے ہوٹل تک قطار بنا کر چینی صدر کو خوش آمدید کہا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.