جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3.76 کروڑ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔

اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 3 نومبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 3.76 کروڑ ڈالر بڑھ کر 12 ارب 61 کروڑ ڈالر رہے۔

اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 37 لاکھ ڈالر اضافے سے 7.51 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے ذخائر 3.39 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.10 ارب ڈالر رہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.