منگل22؍ربیع الثانی 1445ھ7؍نومبر2023ء

کراچی کا ٹریفک افسر ایمان داری کی مثال

کراچی میں ٹریفک پولیس افسر دوسروں کے لیے ایمان داری کی مثال بن گیا۔

پولیس افسر کو نو پارکنگ سے اٹھائی گئی موٹر سائیکل سے 4 لاکھ روپے ملے، موٹر سائیکل کا مالک آیا تو رقم اس کے حوالے کردی۔

موٹر سائیکل کے مالک نے کہا کہ وہ سٹی کورٹ جاتے ہوئے پیسے بائیک کے کور میں ہی بھول گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.