منگل22؍ربیع الثانی 1445ھ7؍نومبر2023ء

خیبرپختونخوا: نادہندہ بجلی صارفین سے 4 ارب کی ریکوری

خیبرپختونخوا میں نادہندہ بجلی صارفین سے 4 ارب روپے کی ریکوری کرلی گئی۔

صوبائی ٹاسک فورس برائے توانائی نے 2 ماہ کے دوران نادہندہ بجلی صارفین سے 4 ارب روپے کی ریکوری کی ہے۔

صوبے میں بجلی چوری کے خلاف 24 ہزار 574 چھاپے مارے گئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.