ہفتہ19؍ربیع الثانی 1445ھ 4؍نومبر2023ء

9 مئی مقدمہ، سابقہ ایم این اے روبینہ جمیل کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر

9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں نامزد سابق ایم این اے روبینہ جمیل کی درخواستِ ضمانت  سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔

لاہور ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ 7 نومبر کو درخواستِ ضمانت پر سماعت کرے گا۔

یاد رہے کہ ملزمہ روبینہ جمیل کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.