جمعہ 18؍ربیع الثانی 1445ھ3؍نومبر2023ء

پی پی نے جان بوجھ کر الیکشن کو ایشو بنایا تھا، طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ الیکشن کے معاملے کو پیپلز پارٹی نے جان بوجھ کر ایشو بنایا ہوا تھا۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پی پی والے اصل معاملات پر بات کرنا نہیں چاہتے۔ 

انہوں نے کہا کہ پہلے تحریک انصاف اور پھر صدر مملکت تاخیر کے ذمے دار ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.