جمعرات 17؍ربیع الثانی 1445ھ2؍نومبر2023ء

مسلمان کم از کم فلسطین کے مسئلے پر ایک ہوجائیں، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ مسلمان کم از کم فلسطین کے مسئلے پر ایک ہوجائیں، یہ فلسطینیوں کا نہیں ہمارا امتحان ہے۔

کراچی میں جمعیت علماء اسلام کی طوفان اقصیٰ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ فلسطینیوں کو تو اللّٰہ کی مدد مل جائے گی، ہم مرنے کے بعد اللّٰہ کو کیا منہ دکھائیں گے؟

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ حماس نے پوری دنیا کو جھنجھوڑ دیا ہے۔

رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ پاکستان کو کردار نبھانا ہوگا، اپنے حصے کا قدم اٹھانا ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.