جمعرات 17؍ربیع الثانی 1445ھ2؍نومبر2023ء

ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم نجیب رزاق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم نجیب رزاق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے نے بتایا ہے کہ نجیب رزاق کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 70 سال کے نجیب رزاق کی حالت مستحکم ہے، بخار ہونے پر انہیں اسپتال لایا گیا تھا۔

سابق وزیرِ اعظم نجیب رزاق کرپشن کے الزامات میں 12 سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.