بدھ 16؍ربیع الثانی 1445ھ یکم نومبر2023ء

کرکٹ ورلڈ کپ میں آتش بازی نہ کرنے کا فیصلہ

ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آتش بازی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کے مطابق دہلی اور ممبئی میں ورلڈ کپ میچز کے دوران آتش بازی نہیں ہو گی۔

دہلی اور ممبئی کی فضائی آلودگی خطرے کی حد تک بڑھ چکی ہے۔

جے شاہ کا کہنا ہے کہ آتش بازی سے آلودگی بڑھ جاتی ہے اس لیے یہ اب نہیں کی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.