جمعہ 11؍ربیع الثانی 1445ھ27؍اکتوبر 2023ء

عام انتخابات کی متوقع تاریخ سامنے آ گئی

پاکستان میں عام انتخابات کی متوقع تاریخ سامنے آ گئی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ عام انتخابات کے لیے 28 جنوری 2024ء بروز اتوار متوقع تاریخ ہے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن سپریم کورٹ آف پاکستان کو 2 دن بعد اس حوالے سے تحریری طور پر آگاہ کر دے گا۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے مجوزہ تاریخ پر انتخابات کرانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.