جمعرات 10؍ربیع الثانی 1445ھ26؍اکتوبر 2023ء

حماس کے ہاتھوں یرغمال افراد کی تکلیف کو بیان نہیں کیا جاسکتا، اسرائیل

اقوام متحدہ میں اسرائیلی مندوب گیلاد ایردان نے کہا کہ حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے افراد کی تکلیفوں کو بیان نہیں کیا جاسکتا۔

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی مندوب نے کہا کہ اقوام متحدہ اخلاقی طور پر اپنا قانونی وجود اور ساکھ کھوچکی۔ 

اسرائیلی مندوب نے یہ مضحکہ خیز جملہ بھی کہا کہ حماس کے نزدیک فلسطینی قوم کی حالت زار اور تکالیف کوئی معنی نہیں رکھتیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.