اتوار 6؍ربیع الثانی 1445ھ22؍اکتوبر 2023ء

ایران اور اس کی حمایت یافتہ تنظیموں سے جنگ میں اضافے کا خطرہ ہے، امریکا

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران اور اس کی حمایت یافتہ تنظیموں سے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ میں اضافے کا خطرہ ہے۔ 

امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ امریکا خطے میں کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا۔ 

امریکی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ حماس کی جانب سے مزید یرغمالیوں کی رہائی کی اُمید ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.