فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے 10 اکاؤنٹ منجمدکر دیے گئے ہیں۔
ایف بی آر کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن سیلز ٹیکس کی مد میں 8 ارب روپے کا نادہندہ ہے۔
ایف بی آر نے مزید کہا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو سیلز ٹیکس کے سیکشن 48 ون بی کے تحت نوٹس بھیجا ہے۔
ایف بی آر کے مطابق سیلز ٹیکس رولز 71 ٹو بی کے تحت اکاؤنٹ منجمد کیے جا رہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.