جمعہ 4؍ربیع الثانی 1445ھ20؍اکتوبر 2023ء

کراچی: صدر میں سندھ وائلڈ لائف اہلکاروں اور پرندہ مارکیٹ کے دکانداروں میں جھڑپ

کراچی کے علاقے صدر میں سندھ وائلڈ لائف کی ٹیم اور پرندہ مارکیٹ کے دکانداروں کے درمیان جھڑپ ہوگئی۔

محکمہ وائلڈ لائف نے کراچی سے تحویل میں لیے گئے شیر کو عدالت میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکام سندھ وائلڈ لائف کے مطابق پرندہ مارکیٹ میں کچھ دکانداروں نے کارروائی پر مزاحمت کی جبکہ بعض  دکاندار لاٹھیوں کے ساتھ ٹیم پرحملہ آور ہوئے۔

ڈپٹی کنزرویٹر وائلڈ لائف ممتاز سومرو نے بتایا کہ ٹیم کو فرائض کی انجام دہی سے روکا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اطلاع ملی تھی کہ پرندہ مارکیٹ میں نایاب پرندوں کا کاروبار ہو رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.