پاکستان بار کونسل نے کل فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلٸے ملک بھر میں پرامن یوم احتجاج منانے کا اعلان کردیا۔
پاکستان بار کونسل کا کہنا ہے کہ بے گناہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
بار کونسل نے کہا کہ فلسطینی عوام کو مسلسل جارحیت اور فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا، تنازع کے پرامن اور منصفانہ حل کی ضرورت ہے۔
حکومت بےگناہ فلسطینی مسلمانوں کے خلاف مظالم بند کرانے کیلئے بین الاقوامی سطح پر فوری اقدامات کرے۔
Comments are closed.