جمعہ 26؍ربیع الاول 1445ھ13؍اکتوبر 2023ء

سپریم کورٹ: فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ اس کیس کی سماعت کرے گا۔

جسٹس امین الدین اور جسٹس اطہر من اللّٰہ بینچ میں شامل ہیں۔

سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے اٹارنی جنرل اور بجلی سپلائر کمپنیز کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.