جمعہ 26؍ربیع الاول 1445ھ13؍اکتوبر 2023ء

صدر نے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کو نشان امتیاز سے نواز دیا

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کو نشانِ امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔

چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کو نشانِ امتیاز ملٹری دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.