منگل 23؍ربیع الاوّل 1445ھ10؍اکتوبر 2023ء

نین تارا کی خاوند کے ہمراہ ملائیشیا میں چہل قدمی

بھارت کی خوبرو ادکارہ نین تارا کے خاوند نے ملائیشیا میں اہلیہ کے ساتھ چہل قدمی کرتے ہوئے تصاویر شیئر کردیں۔

تصاویر میں دونوں کو رات کے وقت سڑک پر پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

وگنیش نے یہ تصاویر ایک تامل گانے کو کیپشن بنا کر شیئر کیں۔

نین تارا اور ان کے خاوند نے بھارت، ملائیشیا اور سنگاپور میں جِلد کی ایک برانڈ لانچ کی ہے۔

انہوں نے اپنے جڑواں بچوں ایّر اور اولگ کی سالگرہ بھی پچھلے مہینے ملائیشیا میں ہی منائی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.