منگل 23؍ربیع الاوّل 1445ھ10؍اکتوبر 2023ء

لاہور میں رات کو آندھی کے ساتھ بارش، ژالہ باری

لاہور میں رات گئے آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی۔

آندھی کے باعث مال روڈ پر 3 درخت اور ایک پول گر گیا، جبکہ ڈیڑھ سو کے قریب فیڈرز ٹرپ ہونے سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔

واسا حکام کے مطابق شہر میں سب سے زیادہ بارش لکشمی چوک میں 55 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.