منگل 23؍ربیع الاوّل 1445ھ10؍اکتوبر 2023ء

چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کا فیصلہ عدالت کرے گی، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن سے پہلے رہا ہوں گے یا نہیں فیصلہ عدالت نے کرنا ہے، ہم نے نہیں۔

 پروگرام ٹاک شاک میں گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ آرمی چیف سویلین بالا دستی پر یقین رکھتے ہیں۔

ورلڈکپ میں شائقین کو ویزے نہ دینے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بھارت کو چاہیے پاکستانی کرکٹ شائقین کو ویزے دے، اگر ایسا ایونٹ پاکستان میں ہوتا تو بھارتی شائقین کو ضرور ویزے دیتے۔

 انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ مجھے نگراں وزیراعظم بننے کی اطلاع سابق وزیراعظم نے دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.