ہفتہ 20؍ربیع الاول 1445ھ7؍اکتوبر 2023ء

پاک بحریہ کی کمان تبدیلی کی تقریب آج ہوگی

پاک بحریہ کی کمان تبدیلی کی تقریب آج صبح پی این ایس ظفر اسلام آباد میں ہوگی۔

سبکدوش ہونے والے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی بحریہ کی کمان ایڈمرل نوید اشرف کو سونپیں گے۔

اس موقع پر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی شرکاء سے الوداعی خطاب کریں گے۔ 

ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.