برطانوی شاہ چارلس بغیر پروٹوکول پہاڑوں کی سیر کو نکل گئے اور سائیکل سواری کے مزے لیے۔
راستے میں شاہ چارلس کی سائیکل سواروں کے ایک اور گروپ سے ملاقات ہوگئی، سائیکل سوار کنگ چارلس کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔
انہوں نے بادشاہ سے ملاقات کے لمحات کو ناقابل یقین قرار دے دیا۔
اس موقع پر کنگ چارلس نے اپنے بچپن کی یادیں شیئر کیں اور سائیکل سواروں کو اپنے والد فلپس کے ساتھ کیمپنگ کے واقعات بھی سنائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.