بدھ 17؍ ربیع الاول 1445ھ4؍اکتوبر 2023ء

اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں مزید کمی نہ کیے جانے کا امکان

پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں مزید کمی نہ کیے جانے کا امکان ہے۔

برینٹ خام تیل کی قیمت 15 دن میں 7 ڈالر فی بیرل سے زیادہ گر گئی۔ 

آج برینٹ خام تیل کی قیمت 3 اعشاریہ 8 فیصد کم ہو کر 87 اعشاریہ 4  ڈالر فی بیرل رہی۔ 

یو ایس کروڈ آئل کی قیمت 4 فیصد کم ہو کر پچاسی اعشاریہ پانچ نو ڈالر فی بیرل رہی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.